نمرہ کاظمی نے اپنی مرضی سے شادی کے بعد شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
نمرہ کاظمی نے اپنی مرضی سے شادی کے بعد شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ڈیرہ غازی خان کے ایک لڑکے شاہ رخ نجیب کے ساتھ اپنی مرضی سے شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے اپنے شوہر کے خلاف ایک مقامی عدالت میں ‘تش دد کا مقدمہ’ دائر کیا، اے آر وائی نیوز نے […] More