in

88 سال کی عمر میں اللہ نے پھول جیسا بیٹا دیا ۔۔ بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

88 سال کی عمر میں اللہ نے پھول جیسا بیٹا دیا ۔۔ بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

خدا جب چاہے اور جتنا چاہے اولاد کی نعمت سے نوازے بیشک یہ اس کی نعمت ہے۔ یہاں صرف صاحبِ اولاد وہ نہیں ہوتے جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہو

بلکہ خدا تو ضعیف العمر شخص کو بھی بیٹے/ بیٹی کی نعمت سے نوازتا ہے۔ انہی میں سے ایک زندہ مثال موجود ہے۔

جیسا کہ بلوچستان کے نامور عالم دین سرپرست اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ کو اللہ نے 88 سال کی عمر میں بیٹے کی نعمت سے نوازا جن کی پوسٹ فیسبک اور ٹوئٹر پر وائرل ہو رہی ہے۔

ان کے فالوورز کی جانب سے اپنے اکاؤنٹس پر نامور عالم دین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خبر پوسٹ کر کے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مولانا سید عبدالستار شاہ کے مسجد میں خطبات کی ویڈیوز بھی یوٹیوب پر موجود ہیں جنہیں لوگ سننا اور دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

مولانا سید عبدالستار شاہ کے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں۔ دونوں مشہور شخصیات کی ایک ساتھ ویڈیو بھی موجود ہےجس میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ مولانا فضل الرحمان مائیک پر کچھ ارشاد فرما رہے ہیں اور جبکہ حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ انہیں نہایت ادب کے ساتھ ان کی باتوں کو سن رہے ہیں۔

خیال رہے حضرت مولانا سید عبدالستار شاہ کے بیٹے کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور کئی ان کے فالوورز کی جانب سے ان کی یہ پوسٹ شئیر کی گئی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑے بڑے پہلوان کھڑے تھے، کسی نے ہمت نہ کی ۔۔ چور کو پکڑنے اور موٹر سائیکل چوری کی کوشش ناکام بنانے والا کم عمر احمد سوشل میڈیا پر وائرل

نمرہ کاظمی نے اپنی مرضی سے شادی کے بعد شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا