in

اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، 3گھنٹے روز ۔۔۔والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے،شعیب اختر

اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، 3گھنٹے روز ۔۔۔والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے،شعیب اختر

اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، 3گھنٹے روز ۔۔۔والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے،شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماوں سے محبت کے اظہار کے عالمی دن پر مداحوں کو اپنی کہانی

سنائی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے

بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، 3گھنٹے روز اپنی ماں کے لیے ڈرائیونگ کی ہے،

میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ پوری کرتا تھا،

والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے، جب اپنے والدین کی عزت کرو تو اللہ اپ کے لیے کامیابی اور

عزت لازم کر دیتا ہے، اپنے والدین کے نوکر بن جاوتو اللّہ آپ کو دنیا کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔

شعیب اختر نے کہا کہ بھارت میں لوگ اس لیے میری عزت کرتے ہیں کیونکہ میں بھارتیوں کی عزت کرتا ہوں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کے شرٹ پہننے کی وجہ سے جیرڈونی کی سیل میں 1050 فیصد اضافہ

ہم امیر نہیں تھے لیکن میرے بھائی نے کبھی اس بات کا احساس نہیں ہونے دیا.. چھوٹی بہن کے خط نے اکشے کمار کو بھی رلا دیا