in

زمین پر بیٹھ کر لوگوں کے دکھ سنتے رہے ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی شہید کی آخری ویڈیو وائرل

زمین پر بیٹھ کر لوگوں کے دکھ سنتے رہے ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی شہید کی آخری ویڈیو وائرل

لوگوں کے ساتھ زمین پر ہی بیٹھ گئے۔ جی ہاں آج ہم بات کر رہے ہیں شہید کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی کی۔ جن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں عوام کو سیلاب سے بچاتے ہوئے

حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنی جان وطن پر قربان کر دی۔ لیکن اب ان کی ویک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں وہ لسبیلہ میں عوام کے ہجوم میں اپنے دیگر فوجی ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور عوام کے دکھ درد سن رہے ہیں

اور ویڈیو دیکھ کر اندازہ بھی ہو رہا ہے کہ لوگ پاک فوج کے کام سے کس قدر متاثر ہیں

اور ہمیشہ کی طرح پاک فوج سے محبت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ 43 سیکنڈ کی یہ مختصر سی ویڈیو دیکھ کو لوگ بہت جزباتی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ڈیڑھ سال سے زائد کور کمانڈر کوئٹہ تعینات رہے

جبکہ یہ 2020 میں جنوری تا دسمبر آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ابو کو نعت پڑھنے سے جو پیسے ملتے وہ غریبوں میں تقسیم کرتے ۔۔ جانیے اس بیٹے نے والد کو قبر میں کس حال میں دیکھا جو وہ رونے لگا؟

یسی سورت جو گنہگار کو معاف کروائے بغیر نہیں چھوڑے گی