in

مسجد نبوی واقعہ: عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج!

مسجد نبوی واقعہ: عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج!

پاکستان (نیوز اویل)، مسجد نبوی واقعہ پر سابق وزیر اعظم عمران خان

اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

قاسم خان سوری اور اس کے علاوہ راشد شفیق اور انیل مسرت بھی انہی لوگوں میں شامل ہے

جن کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے اور یہ مقدمہ درج کروانے والے

شخص کا نام محمد نعیم ہے جو کہ فیصل آباد کا رہائشی ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’عمران خان اور شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پاپندی لگائی جائے‘‘

میاں شہباز شریف وزیراعظم بننے کے بعد اب تک شریف اور زرداری خاندان کو کتنے این آر او دے چکے ؟ پول کھول دینے والی تفصیلات