in

دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں پٹرول پاکستان 4 روپے فی لیٹر ملتا ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں پٹرول پاکستان 4 روپے فی لیٹر ملتا ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر طبقے میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ ملک میں پیٹرول کے نئے ریٹس سب کی توجہ کا مزکز بنے ہوئے ہیں ۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سستا پیٹرول وینز ویلا میں ملتا ہے جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4روپے فی لیٹر ہے جبکہ ایران دوسرے نمبر پر ہے جہاں پیٹرول 10روپے فی لیٹر مل رہا ہے ۔

سعودی عرب میں پیٹرول سو روپے لیٹرجبکہ یو اے ای میں ایک سو بارہ روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے ۔ ترکی میں 150روپے فی لیٹر ، چین میں 2 سو روپے لیٹر ، بھارت میں 235روپے فی لیٹر ، برطانیہ میں 310روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول ہانگ کانگ میں مل رہا ہے جہاں پیٹرول کی قیمت 400روپے سے زیادہ ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان سے کابل جاکر رپورٹنگ کرنے والے نامور صحافی کے انکشافات

عوام کے دل کیآواز بلند ۔۔۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس ۔۔ایسا اعلان کر دیا گیا جو عوام چاہتی تھی