in

سارا خاندان جوتی چوم چوم کر پاگل ہوگیا

سارا خاندان جوتی چوم چوم کر پاگل ہوگیا

ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا ”جانوں مجھے کوئی ایسا تحفہ دے دو

جسے میں اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں“لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اُتار کر دیدیا۔لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا

”دیکھو چاندی کا فریم بنا کر اس تلے کو اس میں جڑ دو۔ اور نہایت احتیاط اور محبت سے کام کرنا “

سنار نے کہا ”ٹھیک ہے کل آ کر لیجانا“اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا

”یار یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے؟ “لڑکے نے کہا ” یہ پیر صاحب کا نہیں بلکہ میری محبوبہ کا ہے

“سنار نے سن کر لال پیلا ہوگیا” اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے“نوازانجم ،کھاریاں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد ہوتے ہی پیپلز پارٹی کا ایسا فیصلہ کہ اپوزیشن بھی پریشان ہوجائے

سر پر یہ بھنور کیوں ہوتا ہے؟ اور اگر آپ کے سر پر دو بھنور ہیں تو جانیے اس سے متعلق چند دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں