in

”سورۃ الکوثر پڑھنے کی طاقت دیکھ لو۔ جو بات منہ سے نکا لو وہ پوری کر دیتا ہے جو مانگو گے وہ عطا کر دے گا۔“

”سورۃ الکوثر پڑھنے کی طاقت دیکھ لو۔ جو بات منہ سے نکا لو وہ پوری کر دیتا ہے جو مانگو گے وہ عطا کر دے گا۔“

سورہ کوثر کے کیا فضائل ہیں یہ سورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کس موقع پر نازل ہوئی اس کی فضیلت کیا ہے اور اس کا ذکر کرنے سے اللہ پاک اس دنیا میں کیا برکات نازل فرماتے ہیں اور آخرت میں اس کا کیا اجرو ثواب رکھا ہے وہ سارے فضائل برکات آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ہے جس کے بارے میں مشہور یہی ہے

کہ یہ سورہ مکی سورتوں میں سے ہے۔ ۔ اس کے بعد آپ نے پوچھا جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ معلوم ہے۔ فرمایا وہ ایک نہر ہے جو میرے ربّ نے مجھے جنت میں عطا کی ہے۔
جس میں بہت خیر ہے اور وہ حوض ہے جس پر میری امت قیامت کے روز پانی پینے کے لئے آئے گی اب بات کرتے ہیں کہ اس کے پڑھنے پر ہمیں اجر و ثواب کتنا ہے اس کے پڑھنے پر آخرت میں ہمارے لیے کیا خزانہ ہے اور دنیا میں اس کے پڑھنے کی برکت سے اللہ پاک کیا کیا حاجات انسان کی قبول فرماتا ہے تو دوستو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن پاک کا ایک حرف پڑھے اس کو دس نیکیوں کے برابر نیکی ملتی ہے خیال رہے کہ الف لام میم ایک حرف نہیں بلکہ الف لام میم تین حروف ہیں لہذا اتنا پڑھنے سے تیس نیکیاں ملیں گی

اس چھوٹی سی صورت کے 108 حروف ہیں جس کو صرف ایک بار پڑھنے سے اللہ پاک دس ہزار آٹھ سو نیکیاں نامہ اعمال میں لکھ دیتے ہیں اور اگر اس کو دن میں تینتیس بار پڑھا جائے تو کل حروف کی تعداد تین ہزار پانچ سو چوسٹھ بنتی ہے اور پھر ان حروف پر نیکیاں 35 ہزار چھ سو چالیس بن جاتی ہیں

وہ بھی صرف دس منٹ کے ذکر سے۔ تو دوستو سوچیں قیامت کے دن صرف ایک نیکی سے جنت یا جہنم کا فیصلہ ہونا ہے یہ کتنا بڑا ذخیرہ ہے جو ہم چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اور ہم کام کررہے ہوتے ہیں تو ہماری زبان تو خاموش ہوتی ہے اگر اس کو سورہ کوثر پڑھنے میں لگا دیں

تو کتنا بڑا نیکیوں کا ذخیرہ ہم جمع کر سکتے ہیں اگر آپ روزانہ صبح 33 بار سورۃ کوثر کو پڑھنے کا معمول بنائیں گے تو اس سے آپ کو دنیاں میں جو فائدہ ملے گا اس میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ جو بھی جائز دعا اللہ پاک سے مانگی جائے گی وہ پوری ہوگی اور قبولیت کا شرف حاصل ہوگا آپ کی جو بھی صبح کے وقت حاجت ہو گی وہ اللہ پاک پوری فرما دیں گے۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہو 33 بار سورہ کوثر کے پڑھنے کو اپنا معمول بنا دیں دس دن آپ مسلسل کرتے رہیں انشاء اللہ اس کے پڑھنے سے آپ کی ہر طرح کی حاجت پوری ہو جائے گی آپ چاہیں یہ وظیفہ اپنی شادی کے لئے کر رہے ہیں
آپ کی شادی نہیں ہو رہی

تو آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی آپ بے روزگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں مل رہا تو تو آپ کے لیے بھی یہ وظیفہ بہتر ہے آپ کے دشمن ہیں تو ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں آپ کی کوئی بھی حاجت ہو مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کرسکتے ہیں آپ نے صرف دس دن اس وظیفے کو کرنا ہے

اور انشاءاللہ انہیں دس دنوں میں آپ کو بہت اچھی خوشخبری ملے گی میرا یقین ہے کہ جو شخص بھی اپنے دل میں جو بھی حاجت لے کر سورہ کوثر کو روزانہ 33 بار پڑھے گا اور پڑھنے کا معمول بنا دیتا ہے

پھر نمازوں کی پابندی کرتا ہے تو اللہ پاک اس کی جو بھی حاجت ہو تی ہے وہ دس دنوں میں ضرور پوری فرما دیتا ہے تو میرے دوستو ہم آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ روزانہ سورۃ کوثر کو پڑھنے کا معمول بنائیں گے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت کونسی ہے؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں نے فیصلہ سُنا دیا

نئی نویلی دلہن نے چیخیں نکلوا دیں، شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش، اتنا بڑا دھوکہ!!