نئی نویلی دلہن نے چیخیں نکلوا دیں، شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش، اتنا بڑا دھوکہ!!
نئی نویلی دلہن نے چیخیں نکلوا دیں، شادی کے ایک ہفتے تک پاس نہ آنے دینے والی دلہن کا بڑا راز فاش، اتنا بڑا دھوکہ!!
کوئی نہ کوءی واقعہ پیش آتا رہتا ہے جسے سن کر انسان کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جس میں ایک
شوہر نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے اپنی دلہن کو شادی سے پہلے نہیں دیکھا تھا نہ ہی کوئی بات کی تھی کبھی اس سے ۔جب پہلی بار ملاقات کرائی گئی تو لڑکی نے چہرے پر دوپٹہ لپیٹ رکھا تھا جس کی وجہ سے اس کا چہرہ چھپا ہوا تھا۔شوہرنے موقف اپنایا کہ
سسرالیوں نے رشتہ طے کرکے جلد سے جلد شادی کرادی اور جب شادی کے پہلے دن اس نے بیوی کو دیکھا تواس نے میک اپ کررکھا تھا تاہم ایک ہفتے بعد جب وہ بیرون شہرنوکری سے گھر لوٹا تو دلہن کی داڑھی دیکھ کر چونک گیا، اس کے علاوہ دلہن کی آواز بھی
تبدیل تھی اور وہ مردانہ آواز میں بات کررہی تھی جس پر اسے طلاق دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا
جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک ہفتے بعدہی طلاق دے دی۔ کیونکہ لڑکی کے داڑھی کے بال اگتے تھے