in

”آج کل بخار کھانسی نزلہ زکام بہت ہو رہا ہے ۔ رات کو سوتے وقت سورۃ یا سین کی صرف دو آیات پڑھیں۔“

”آج کل بخار کھانسی نزلہ زکام بہت ہو رہا ہے ۔ رات کو سوتے وقت سورۃ یا سین کی صرف دو آیات پڑھیں۔“

آپ جانتے ہیں کہ اس وقت بہت تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں کر ونا وائرس پھیل چکا ہے بہت سارے لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں بہت سارے لوگوں کے کاروبار بند ہو چکے ہیں اس وقت اس بیماری کی وجہ سے اربوں کے مالک بھی پریشان بیٹھے ہوئے ہیں دکا نیں بند بڑے سے بڑے شاپنگ مالز بند ہو چکے ہیں جو

اس وقت مو جود ہ حالات بنے ہو ئے ہیں ان حالات میں بہت سارے لوگ کر ونا کی بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں جو اس بیماری کی وجہ سے اس دنیا سے وف ات پا چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک میرے ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کی مغفرت فر ما ئے

جو اس بیماری کی وجہ سے وف ا ت پا چکے ہیں۔ اور بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں جو م و ت کے منہ سے نکال دینے والے اس ربِ کریم اس ربِ کریم رحمان کے حکم سے شفاء یاب ہو چکے ہیں تو میرے بہنوں بھائیوں سب سے پہلے تو آپ اپنا یہ عقیدہ بنا لیں

کہ شفاء صرف اور صرف میرے اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے صرف اللہ ہی شفاء دیتا ہے اللہ ہی شفاء نہ دینا چاہے تو ساری دنیا کے حکیم ساری دنیا کے ڈاکٹر اگر اکٹھے ہو جا ئیں تو وہ کسی مریض کو شفاء نہیں دے سکتے۔ بڑے بڑے ڈاکٹر اس بیماری سے مبتلا

ہو کر اس دنیا سے جا چکے ہیں اگر شفاء ڈاکٹروں کے ہاتھ میں ہو تی تو ہسپتال میں آنے والا کو ئی مریض اپنے ساتھ ک ف ن لے کر واپس نہ جا تا شفاء تو صرف ایک میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے وہی ہے جس کو شفاء دیتا ہے جو موجود ہ حالات بنے ہو ئے ہیں اس میں بہت سارے لوگ اپنے آپ کو نزلہ زکام بخار سر درد گلہ خراب ہونے کی وجہ سے یہ سمجھنے لگتے ہیں

کہ شاید ہمیں کر و نا ہو چکا ہے اور وہ اپنے آپ کو اپنے گھر والوں سے الگ کر دیتے ہیں کچھ لوگ تو ڈاکٹروں کے پاس چلے جا تے ہیں اور کچھ لوگ اپنے آپ کو علیحدہ کر کے بند کر دیتے ہیں اور بازاروں سے میڈیسن لے کر اپنا علاج کر نا شروع کر دیتے ہیں آج میں آپ کو یہ بتا نا چاہتا ہوں کہ آپ کو گھر میں کسی بھی قسم کا نزلہ زکام بخار ہو تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔

آپ اپنے گھر میں خود علاج کر یں ۔ دنیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر آپ کے گھر میں موجود ہے۔ صرف سو بار اس آیتِ مبارکہ سونے سے پہلے اس آیتِ مبارکہ کو پڑھ لینا سلام قولا من رب رحیم انشاء اللہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ کو ہر بیماری سے شفاء حاصل ہو گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

“سارا پنڈ مرجائے میراثی کی باری نہیں آنی” حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے سوال پر لیگی رہنما کا جواب

تحریک عدم اعتماد !!! کتنے فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیے دیا ؟نیا سروے جاری