جب مغرب کی اذان ہو تو یہ دعا پڑھیں
جب مغرب کی اذان ہو، تو یہ دُعا پڑھیں: اَللّٰھُمَّ ھٰذَا اِقْبَالُ لَیْلِکَ وَاِدْبَارُنَھَارِکَ وَاَصْوَاتُ دُعَاتِکَ فَاغْفِرْلِیْ۔ ترجمہ: اے اللہ ! یہ تیری رات کے آنے کا اور دن کے جانے کا وقت ہے، اور تیرے منادیوں (مؤذنوں) کی آوازیں
جب مغرب کی اذان ہو، تو یہ دُعا پڑھیں:
اَللّٰھُمَّ ھٰذَا اِقْبَالُ لَیْلِکَ وَاِدْبَارُنَھَارِکَ وَاَصْوَاتُ دُعَاتِکَ فَاغْفِرْلِیْ۔
ترجمہ: اے اللہ ! یہ تیری رات کے آنے کا اور دن کے جانے کا وقت ہے، اور تیرے منادیوں (مؤذنوں) کی آوازیں ہیں، پس میری مغفرت فرما دے۔
(سنن لابی داؤد، باب ما یقول عند اذان المغرب، رقم الحدیث 530)