جو شخص اس ایک نام کا وظیفہ صرف 7 دن کرے گا اللہ تعالیٰ اسے ہر بیماری سے شفا عطا فرما دے گا
اللہ رب العزت کے اسماء الحسنٰی میں سے ایک نام مبارک الباری ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس نام کی بے شمار برکتیں اور فضیلتیں ہیں ۔ اس نام مبارک کا معنی ہے : عدم سے وجود میں لانے والا ۔
اس نام مبارک کا ورد کرنے کے بے شمار فضائل ہیں ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں ۔
الباری ” کا وظیفہ کرنے سے دنیوی و آخرت میں امن اور راحت نصیب ہو گا اور ہر مشکل اور مصیبت کو اللہ تبارک و تعالیٰ آسان فرما دے گا ۔
الباری کا ورد جس مقصد کے لیے کیا جائے گا وہ مقصد ضرور پورا ہو گا ۔ اس نام مبارک کا وظیفہ کرنے سے دنیا و آخرت کی نعمتیں اور راحتیں نصیب ہوتی ہیں ۔ اس ورد مبارک کو پڑھنے والے کو اللہ رب العزت ہر طرح کی ظاہری اور باطنی برائیوں سے پاک فرما دیتا ہے اور اس کو جنت الفردوس عطا فرما دے گا
۔ جو شخص بھی اس نام مبارک کے وظیفے کو سات دن تک مسلسل پڑھے گا اللہ تبارک و تعالیٰ اس کو ہر قسم کے امراض سے شفا عطا فرما دے گا اور ہر قسم کی آفات سے سلامتی عطا فرما دے گا۔
اس وظیفے کو جو بھی پڑھے گا اس کا جسم قبر و حشر میں بھی سلامت رہے گا ۔ اس وظیفے کو پڑھنے والے کو جس سے محبت ہوتی ہے
وہ اس کو مل جاتا ہے ۔ اس وظیفے کو ہمیشہ با وضو پڑھیں اور اس کے اوّل اور آخر میں 11، 11 مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک پڑھ کر اس وظیفے کو 101 مرتبہ روزانہ پڑھیں ۔
اس اسم مبارک کے وظیفہ کو آپ حسب توفیق جتنے دن چاہیں پڑھیں ۔ اگر آپ چاہیں تو اس اسم مبارک کا وظیفہ تمام عمر بھی جاری رکھ سکتے ہیں اور اس کی زیادہ سے زیادہ برکات و فضائل سمیٹ سکتے ہیں ۔