بے شک اللہ ہی بہترین تخلیق کار ہے :
واشنگٹن (ویب ڈیسک) طب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سور کے دل کا ٹرانسپلانٹ کرانے
والا شخص دو ماہ بعد انتقال کر گیا۔ تاریخ ساز سرجری کرنے والی میری لینڈ میڈیکل
سینٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے بدھ کو بتایا کہ مریض ڈیوڈ بینیٹ کی
حالت گزشتہ چند دن سے خراب ہوگئی تھی
تاہم موت کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی۔
57؍ سالہ مریض کو جنوری میں سور کا دل ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔