in

باہر سے کھانا کھانے والے ہوجائیں خبردار!! ریسٹورنٹ سے آرڈر کی گئی فرائیڈ چکن میں سے کیا نکلا ؟ آپ آئندہ کبھی نہ کھائیں

باہر سے کھانا کھانے والے ہوجائیں خبردار!! ریسٹورنٹ سے آرڈر کی گئی فرائیڈ چکن میں سے کیا نکلا ؟ آپ آئندہ کبھی نہ کھائیں

لاہور: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون ریستوران سے آرڈر کیے ہوئے فرائیڈ چکن میں کیڑا دیکھ کر پریشان ہوگئیں،

خاتون کی شکایت پر ریستوران نے ان کے پیسے واپس کردیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ویلز برطانیہ میں پیش آیا،

ایک جوڑے نے ویک اینڈ نائٹ پر قریب واقع کے ایف سی سے فرائیڈ چکن لیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ چکن کھاتے ہوئے وہ فریج سے ڈرنک لینے کے لیے اٹھیں، واپس آئیں

تو انہوں نے دیکھا کہ پلیٹ میں کچھ حرکت کر رہا تھا۔ انہوں نے غور کیا تو معلوم ہوا کہ وہ ایک کیڑا تھا جو حرکت کر رہا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی سخت کبیدہ خاطر ہوئے

اور انہوں نے اپنا کھانا ادھورا چھوڑ دیا، اس واقعے کی وجہ سے وہ کئی دن تک ڈسٹرب بھی رہے۔

خاتون کا کہنا تھا کہ ریستوران کو شکایت کیے جانے پر انہیں ان کی رقم واپس دے دی گئی،

تاہم ان کے خیال میں یہ ایک سنگین غفلت تھی۔ جوڑے نے اس ریستوران سے کھانے والے دیگر افراد کو بھی محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان نے اقتدار جاتا دیکھ کر ذہنی توازن کھو دیا، مریم نواز

ایک شخص عالم دین کے پاس گیا اور کہا کہ میری پسند کی شادی ہے پر بیوی پہلے جیسی حسین نہیں لگتی تو بزرگ نے اسے کہا کہ ایسا طریقہ بتاؤں گا جس سے بیوی پہلی رات کی دلہن طرح پیاری لگے گی