in

پاکستانیوں کے لیے ایک اور بُری خبر!!!بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

پاکستانیوں کے لیے ایک اور بُری خبر!!!بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کر دی گئی اور نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو

سماعت کرے گا۔سی پی پی اے کے مطابق جنوری میں ہائیڈل سے 5.83 فیصد اور کوئلے سے 33.15 فیصد بجلی پیدا کی گئی

جبکہ ڈیزل سے 6.73 فیصد اور فرنس آئل سے 14.07 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مقامی گیس سے 14.37 فیصد اور ایل این جی سے 7.12 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

اسی طرح جوہری ایندھن سے 14.37 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ ہوا سے 2.22 فیصد اور بگاس سے 1.22 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

‘ہیلمٹ اور بیٹ پھینک کر ہوٹل کی لائٹس توڑ دیں، پی سی بی نے جیمز فلکنر کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

ایک اور انکشاف ! ریحام خان کی کتاب کے صفحہ نمبر 273 پر کیا درج ہے؟ ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا