in

شاہ ر خ خان لتا منگیشکر کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران پھٹی ہوئی شرٹ پہن کر آ گئے ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

شاہ ر خ خان لتا منگیشکر کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران پھٹی ہوئی شرٹ پہن کر آ گئے ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ چند یوم قبل بھارت کی معروف اور لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر دنیا سے رخصت ہو گئیں جن کی آخری رسومات کی ادائیگی ممبئی کے شیوا جی پارک میں ادا کی گئیں جہاں بالی ووڈ کے اداکار شاہ ر خ خا ن سمیت تمام بڑے ستاروں نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق لتا منگیشکر کی آخری رسومات کی ادائیگی میں شرکت کیلئے شاہ رخ خان شیوا جی پارک پہنچے۔

تو میڈیا نے دھڑا دھڑ تصاویر لینا شروع کر دیں ، اسی دوران شاہ ر خ خان کی کمر کی طرف سے لی جانے والی تصویر نےسوشل میڈیا صارفین کو بحث میں ڈال دیا ہے ۔ گزشتہ روز ان کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں انتہا پسند ہندووں کی جانب سے میت پر تھوکنے کا الزام عائد کیا گیا

جبکہ انہوں نے دعا کے بعد پھونک ماری تھی ۔ اب شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہو رہی جس میں ان کی کمر کی طرف سے شرٹ پھٹی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ، اس شرٹ پر بھارتی فلمی ناقد اور اداکار کمال آر خان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ کرن جوہر، آدی چوپڑا، بھائی کی مدد کرو، اس کو فلم دیدو ،

دیکھو ذرابھائی نے غریبی میں پھٹی ہوئی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے ۔ دوسری جانب بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے ملک کی مہنگی ترین گاڑی خریدی ہے، انہوں نے 13 کروڑ 14 لاکھ روپے کی الٹر لگژری رولز رائس ایس  یو وی خریدی ہے

جو اب تک کی انڈیا کی سب سے مہنگی ترین گاڑی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق 31 جنوری کو ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے نام پر یہ گاڑی ممبئی کے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس میں رجسٹرڈ کرائی گئی ہے۔

اس کے نمبر کیلئے وی آئی پی نمبر 12 لاکھ روپے میں حاصل کیا گیا ہے جس کا اختتام “0001” پر ہوتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارش کے پانی پر یہ چھوٹا سا عمل کرلو،م وت کے علاوہ ہر بیماری انسان کی ہڈیوں سے نکل جائے گی

پیٹ میں گیس کا نام و نشان نہیں رہے گا سونف اور خشک دھنیے