سارے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں گے فروری 2022 میں وہ ہونے والا ہے جو پچھلے ہزار سال میں نہیں ہوا
اسلام آبادنیوز ڈیسک) جیسا کہ ہر کسی کے علم میں ہے کہ ماہ فروری سال کا سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے رواں سال 2022 کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہو چکا ہے۔
فروری کا مہینہ ہر سال کو سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے، اسی لیے اس مہینے کو منفرد حیثیت حاصل ہے۔ 4 سال تک فروری کا مہینہ ہر سال 28 ایام پر مشتمل ہوتا ہے
جبکہ پانچویں سال فروری کے مہینے کے ایام 29فروری سال کا واحد مہینہ ہے جس کے ایام میں 4 سال بعد اضافہ ہوتا ہے۔ فروری 2022 کے مہینے میں ایک ایسی خاص بات ہے،
جس کا تجربہ موجودہ دنیا کے کسی بھی انسان کو اپنی زندگی میں نہ کبھی ہوا، نہ کبھی ہو گا۔ رواں ماہ کے دوران ہفتے کے تمام ایام 4 مرتبہ آئیں گے۔ایسا مہینہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود کسی بھی انسان کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔
سال 2022 کے فروری میں 4اتوار، 4پیر، 4منگل، 4بدھ، 4جمعرات، 4جمعہ اور4ہفتہ ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق ایسا مہینہ ہر 823سال میں صرف ایک مرتبہ ہی آتا ہے۔ یعنی 823 سال بعد موجودہ دنیا کے لوگوں کو ایسا منفرد مہینہ ملا ہے۔ دوسری جانب اہم ترین اسلامی ملک کی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کی سہولت متعارف کرادی
جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقاعدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے
اور پالیسی بھی متعارف کرادی گئی جس کے تحت قطر نے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن ارائیول سہولت کا اعلان کردیا۔قطر میں جاتے ہی اب پاکستانیوں کو آن ارئیول ٹورسٹ ویزا دیا جائے گا تاہم اس حوالے سے والمی وبا کی منفی رپورٹ ساتھ لانا ہوگی۔