in

قانون کی خلاف ورزی کرنے والی بھینسوں کو پولیس اہلکار پکڑ کر تھانے لے گئے ، پھر کیا ہوا؟جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

قانون کی خلاف ورزی کرنے والی بھینسوں کو پولیس اہلکار پکڑ کر تھانے لے گئے ، پھر کیا ہوا؟جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

لاہور(ویب ڈیسک) گڑھی شاہو پولیس ون فائیو کی کال پر بھینسوں کو پکڑ کر تھانے لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے ون فائیو پر کال کی گئی تھی کہ علاقہ میں ایک شخص نے بھینسیں رکھی ہوئی ہیں

جو کہ غیر قانونی عمل ہے۔ون فائیو کی کال پر پولیس موقع پر پہنچی اور بھینسوں

کو پکڑ کر تھانے لے گئی،اس حوالے سےا ہلکاروں کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے

جس میں دو اہلکاروں کو بھینسوں کو ہانکتے ہوئے تھانے لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تھانے پہنچنے کے بعد مالک کی جانب سے قانون پر عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی گئی جس پر پولیس نے بھینسوں کو چھوڑ دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑھاپے میں بھی صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو 30 سال کے ہوتے ہی یہ چیز کھانا چھوڑ دیں، سائنسدانوں نے لمبی زندگی کا راز بتادیا

میرے بھائی کو سانحہ مری پر بولنے پر دھمکیاں دی جارہی تھیں، اب اس پر جھوٹا پرچہ کرکے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، طیب گوندل کی بہن کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا