in

میں نے زندکی کی سب سے بڑی غلطی کی جو عمران خان کا ساتھ دیا۔۔ تحریک انصاف کے لیے رات دن ایک کرنے والی بڑی شخصیت نے پوری پارٹی کو جھٹکا دے دیا

میں نے زندکی کی سب سے بڑی غلطی کی جو عمران خان کا ساتھ دیا۔۔ تحریک انصاف کے لیے رات دن ایک کرنے والی بڑی شخصیت نے پوری پارٹی کو جھٹکا دے دیا

عمران خان کا ساتھ دے کر سب سے بڑی غلطی کر دی بڑی شخصیت نے تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے لیے ماضی میں  مقبول سیاسی گیت گانے والےعطا ﷲ عیسیٰ خیلوی کے بارے میں

کئی قسم کے بیانات سوشل میڈیا پر نظر آنے لگے جن میں سے کچھ عرصے سے گردش کرنے والی ایک وائرل بات یہ بھی ہے کہ وہ عمران خان اور ان کی پارٹی سے منسوب ہونے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے رہے ہیں۔پوسٹ میں گلوکار کا حوالہ دیتے ہوئے مزید لکھا گیا ہے کہ ’میں نے گلوکاری کی وجہ سے بہت عزت کمائی، جس کی ایک وجہ میری سیاست سے لاتعلقی بھی تھی۔ لیکن تحریک انصاف کے لیے ’بنے گا نیا پاکستان‘ گا کر میں نے اپنی زندگی کی فاش غلطی کی، اور اپنی عزت کو داؤ پر لگا بیٹھا۔جب نیوز ویب نے اس بات کی تصدیق کے لیے عطا ﷲ عیسیٰٰ خیلوی سے رابطہ کیا اور ان سے پوچھا کہ ان کے اور پی ٹی آئی کے حوالے سے سامنے آنے والی ان باتوں میں کتنی صداقت ہے تو انہوں نے اس بیان کو ’ایک بھونڈی کوشش‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ جھوٹ ہے۔ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔ یہ کسی مخالف گروپ کا کام ہے۔ میں کئی بار اس کی تردید کر چکا ہوں، لیکن پھر بھی ایسی من گھڑت باتوں کو پھیلایا جا رہا ہے۔امریکہ میں مقیم عطا ﷲ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے اور گلوکار سانول نے بتایا کہ ان کے والد اور عمران خان کا تعلق اس زمانے سے ہے جب عمران خان نے سیاست میں ابھی قدم بھی نہیں رکھا تھا۔’لوگوں نے میرے والد کے خلاف بہت پروپیگینڈا کیا ہے۔ یہاں تک کہ ان کے موت کی جھوٹی افوا،ئیں بھی چلائیں۔ ایسا کرنا غلط ہے، کیونکہ میرے والد سیاسی شخص نہیں ہیں، وہ تو ایک فنکار ہیں۔‘ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے کہ انہوں نے دوسری سیاسی جماعتوں کے لیے ترانے نہیں گائے تو انہوں نے کہاکہ ’میری طبیعت ہی نہیں مان رہی تھی۔ عمران خان سے میرا ذاتی تعلق ہے۔ اور ایک دوست ہونے کے ناطے میں ان کے لیے زیادہ سے زیادہ یہی کر سکتا تھا کہ ان کے لیے گیت گاؤں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نواز شریف کی اراضی نیلام کرنے کی تیاریاں مکمل! 1128 کنال زمین کا تخمینہ کتنا لگایا گیا؟

کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع! کس کس کو گرفتار کر لیا گیا؟ بڑی خبر