in

کیاآپ آج کی وہ مشہور پاکستانی اداکارہ کو جانتے ہیں جو کچھ عرصہ قبل ائیرہوسٹس تھی؟

کیاآپ آج کی وہ مشہور پاکستانی اداکارہ کو جانتے ہیں جو کچھ عرصہ قبل ائیرہوسٹس تھی؟

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے) میں بطور ائیر ہوسٹس فرائض سرانجام دیتی تھیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے خود سے متعلق دلچسپ باتیں

مداحوں کو بتائیں۔ دوران انٹرویو ازیکا نے بتایا کہ میں حادثاتی طور پر اداکاری کے شعبے میں آئی، اس سے قبل پی آئی اے کے کیبن کریو میں تھی،

وہاں ایک ڈاکٹر تھے جنہوں نے مجھ سے پہلے ڈرامے میں اداکاری کروائی۔ازیکا کا کہنا تھا کہ میں بیماری کا بہانہ کرکے چھٹی لیا کرتی تھی اور پھر ماڈلنگ کا کام مکمل کرتی تھی، کیرئیر کے شروعات میں مجھے اداکاری بالکل نہیں آتی تھی،

محسن طلعت کا ایک ڈرامہ کرنے کے بعد تین سال تک میں نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی کیونکہ میں نے سوچا تھا دوبارہ یہ کام نہیں کرونگی۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ بعدازاں ایک ٹیلنٹ ایجنسی گئی جہاں میری اشتہاری مہم چلائی گئی

جس کے بعد جیو ٹی وی سے کال آئی اور میری اداکاری کے کیرئیر کا ایک مرتبہ پھر آغاز ہوا۔ اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا کہنا ہے کہ لوگ ان سے جھوٹ بول بول کر ادھار پیسے لے لیتے ہیں۔ادکارہ نےبتایا

کہ میری زندگی ادھار پر چل رہی ہے، ہر دوسرے دِن کوئی نا کوئی ادھار مانگ لیتا ہے اور میں پیسے ادھار دے کر بھول جاتی ہوں، اب تک لاکھوں کا ادھار دے چکی ہوں۔ازیکا نے ایک قصہ بھی شیئر کیا

اور بتایا کہ ایک مرتبہ پروجیکٹ ہیڈ نے میرے گھر کے باہر کھڑے ہوکر فون کیا اور کہا کہ بچے کے دِل کا آپریٹ ہے تو مجھے ادھار دے دیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سلطان راہی مرحوم کی وہ فلم جس پر جنرل ضیاء الحق نے پابندی لگوا دی تھی

سندھ کی اعلیٰ شخصیت نے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کو کیا سہولیات دیں؟ اہم انکشافات منظر عام پر