in

سندھ کی اعلیٰ شخصیت نے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کو کیا سہولیات دیں؟ اہم انکشافات منظر عام پر

سندھ کی اعلیٰ شخصیت نے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کو کیا سہولیات دیں؟ اہم انکشافات منظر عام پر

کراچی: (ویب ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی گزری میں واقع غیر معروف نجی اسپتال میں رہ رہا ہے۔

شاہ رخ جتوئی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔

شاہ رخ جتوئی کو پرائیویٹ اسپتال میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم پر منتقل کیا گیا۔

محکمہ داخلہ جیل سے پرائیوٹ اسپتال منتقل کرنے کے

پیچھے سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا ہاتھ ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیاآپ آج کی وہ مشہور پاکستانی اداکارہ کو جانتے ہیں جو کچھ عرصہ قبل ائیرہوسٹس تھی؟

ٹرین طیارے سے ٹکرا گئی، خوفناک تصادم، پولیس اور امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئیں