in

یہ نظام ہے یا مذاق :

یہ نظام ہے یا مذاق :

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، اُن کی صاحبزادی مریم نواز کو صحت انصاف کارڈ کے لیے اہل قرار دیدیا۔

پنجاب حکومت نے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی صحت انصاف کارڈ کا اہل قرار دیا ہے۔صحت انصاف کارڈ کی اہلیت کے

حوالے سے ٹال فری نمبر 8500 سے باقاعدہ تصدیق کی جاسکتی ہے۔

ٹال فری نمبر کے مطابق ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف بمعہ ایک فرد کے صحت کارڈ کے لیے اہل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان بطور خاندان کے سربراہ بمعہ 2 افراد کے صحت کارڈ لےلیے اہل ہیں۔

ٹال فری نمبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی اہل ہیں،

انہیں بمعہ 4 افراد کے صحت کارڈ کےلیے اہل قرار دیا گیا ہے۔

ن لیگی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 3 افراد سمیت خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کےلیے اہل ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2017 ءمیں 1 لاکھ ٹیکس جبکہ 2019ء میں 98 لاکھ روپے ٹیکس۔۔۔!!! 2 سالوں میں عمران خان کی آمدنی میں اتنا اضافہ کیسے ہوا؟

ایک چارج میں کراچی سے فیصل آباد پہنچنے والی مرسیڈیز