in

اب کوئی نبی پاک ؐ کی شان میں گستاخی کرکے دکھائے ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران اللہ اور اسکے نبیؐ کے دربار میں سرخرو ۔۔۔۔شاندار اعلان کردیا گیا

اسلام آباد)ویب ڈیسک) یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے 3 ماہ میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے نئےسوشل میڈیا رولزکی منظوری دے دی ہے، اور عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی 3 ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

یوٹیوب، فیس بک، ٹویٹر سمیت تمام کمپنیاں رجسٹریشن کرانے کی پابند اور کمپنیوں کیلئے 3 ماہ میں وفاقی دارالحکومت میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کو ایک سال میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے جب کہ سوشل میڈیا کمپنیوں پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔اداروں اور ملکی سلامتی کے حوالے سے بات کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوسکے گی، ۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل کوآرڈینیشن اتھارٹی بنائی جائے گی، ملکی اداروں کو نشانہ بنانے، ممنوعہ مواد اور ہراسگی کی شکایت پر اکاؤنٹ بند کر سکے گی۔ اتھارٹی سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ویڈیوز نہ ہٹانے پر ایکشن لے گی اوراگر کمپنیوں کی جانب سے تعاون نہ کیا تو ان کی سروسز معطل کر دی جائیں گی۔دوسری ایک خبر کے مطابق راکٹ سائنسدان اور ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے مشورہ دیا ہے کہ فیس بک سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے۔ انہوں نے ہالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ساچا بیرن کوہن کے فیس بک کے خلاف ٹویٹ کے جواب میں انہیں فیس بک اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا۔ کوہن نے اپنے ٹویٹ میں فیس بک کے حوالے سے اہم سوالا ت اٹھائے تھے۔ کوہن نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا ’ ہم ایک آدمی کو ڈھائی ارب لوگوں کے پانی کا کنٹرول نہیں دے سکتے، ہم ایک آدمی کو ڈھائی ارب لوگوں کی بجلی کا کنٹرول نہیں دے سکتے ، آخر کیوں ایک شخص یہ کنٹرول کرے گا کہ ڈھائی ارب لوگوں نے کون سی معلومات دیکھنی ہیں؟ وقت آگیا ہے کہ فیس بک کو حکومتیں ریگولیٹ کریں نہ کہ ایک حکمران۔‘ایلن مسک ہمیشہ سے ہی فیس بک کے خلاف منفی خیالات رکھتے ہیں۔ انہوں نے 2018 میں انکشاف کیا تھا کہ وہ فیس بک استعمال نہیں کرتے ، انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی کمپنیوں ٹیسلا اور سپیس ایکس کے فیس بک پیجز ڈیلیٹ کرادیے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

20 خوبصورت ترین لڑکیوں کو میدان میں اُتار دیا گیا۔۔۔!!! وزیر اعظم عمران خان کو ناکام بنانے کے لیے بنایا گیا مضموم منصوبہ بنتے ہی بے نقاب ،تہلکہ خیز انکشافات

ایک لڑکی سے کئی ماہ تک ٹیلیفون پر باتیں ہوئیں، ملاقات میں کون نکلا؟پڑھیے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی زندگی کا ایک ناقابل یقین واقعہ