in

ڈی آئی جی صاحب نے کہا یار گپیں کیوں لگا رہے ہو اپنی ڈیوٹی کرو ۔۔۔۔

ڈی آئی جی صاحب نے کہا یار گپیں کیوں لگا رہے ہو اپنی ڈیوٹی کرو ۔۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک)شاہراہ فیصل پر ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان بھیس بدل کر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے پاس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سگنل کے قریب پانچ اہلکار ٹریفک کنٹرول کرنے کی بجائے

کچھ دور بیٹھ کر گپیں لگانے میں مصرو ف تھے،اس دوران ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان ذاتی گاڑی

اور سادہ کپڑوں میں ان کے پاس پہنچ گئے اور عام شہری بن کر ان سے کہا کہ آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟

جا کر ڈیوٹی کریں۔ جس پرایک اہلکار نے کہا کہ ’’جاو میاں اپنا کام کرو ہمیں کام نہ سکھاؤ‘‘ ۔

جس پر ڈی آئی جی ٹریفک احمدیار چوہان نے ٹریفک پولیس کے

2 افسران سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑے بڑے صحافیوں دانشوروں اور سیاستدانوں کو گمراہ کرکے تحریک انصاف کا حصہ بنانے کے بعد حفیظ اللہ نیازی خود کیوں دور چلے گئے؟

ایک خاتون نے نواز شریف کی صاحبزادی کو چیلنج کردیا