in

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں فحاشی دن بدن عام
ہوتی جا رہی ہے اب اس فحاشی نے بڑے بڑے اسلامی ممالک ک بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے

سعودی عرب میں پہلے پہل کافی حد تک اسلامی روایات کی پاسداری کی جاتی تھی مگر اب وہاں بھی عریانیت اور فحاشی کافی حد تک پھیل گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں مقامی نوجوان کو خاتون کے ساتھ فحش حرکات اور نامناسب گفتگو کرنے کے جُرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سعودی نوجوان کی گرفتاری اُس کی خاتون سے نازیبا حرکات کی ویڈیو ٹویٹر پر وائرل ہونے کے بعد عمل میں آئی ہے۔ سعودی ویب سائٹ عاجل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں ٹویٹر پر

ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک سعودی نوجوان عبایہ میں ملبوس ایک خاتون کا ہاتھ چُومتا ہے اور پھر اس سے غلیظ حرکات کرتا ہے۔ یہ شرم و اخلاق سے عاری نوجوان یہیں تک محدود نہیں رہتا، بلکہ نوجوان خاتون کا عبایہ بھی اُتار لیتا ہے۔ اسی دوران وہ غلط گفتگو بھی کرتا ہے۔ یہ ویڈیو ٹویٹر کے

بعد دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی وائرل ہو گئی تو صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا گیا، اور اس نوجوان کو سعودی مملکت کی اخلاقی اقدار پامال کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا، جس کے بعد پولیس

بھی حرکت میں آگئی۔سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے بتایا ہے کہ سعودی نوجوان اور اس کے ساتھ ملوث خاتون کو اپنی بُرائی کی تشہیر کرنے اور اخلاقِ عامہ کے آداب کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں

گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان دونوں کی حرکت مذہبی ، سماجی اور اخلاقی اقدار کے سراسر منافی تھی۔ یہ واقعہ ریاض میں پیش آیا۔ پولیس کی اس شخص ک گرفتار کر لیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

”دلہن نے اپنی شادی سے قبل اپنی ساس کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار دے ڈالا، وجہ ایسی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا“