in

اب ہر عورت کے پاس اپنی گاڑی ہوگی، عمران خان کا بڑا اعلان

عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے،کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے،ہم نے قانون سازی کے لیے اپنا

ڈرافٹ بنا لیا ہے جو کیبنٹ کوبھجوایا جائے گا،واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے،پی ٹی آئی کے بیانیے کو نواز شریف کے باہر جانے سے دھچکا پہنچا ہے،ایک انکوائری ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے،جس طرح وہ باہر گئے وہ عوام اور ریاست کی توہین ہے،وہ سب کو فراڈ لگا کر باہر گئے پنجاب حکومت کو اس پر انکوائری کرنی چاہیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صرف ایک مرتبہ چارج پر 1200 کلومیٹر تک سفر الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

ہم جنس پرستوں کو سنگسار کیا جائے گا طالبان کے جج نے اعلان کردیا