in

حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں،مجھے پہلے ہی بہت ڈرامے اور کمرشلز آفر ہو چکے تھے۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو میں لیکڈ ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے

شوہر مجھ پر بہت بھروسہ کرتے ہیں۔،اللہ نے ایسا شوہر دیا جو قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے،بلال نے مجھے ہر خوشی دی، وہ میرے ساتھ سر فخر سے اٹھا کر چلتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو ویڈیوز لیک کی گئیں وہ میرے گھر کے اندر بنائی گئی ہیں،

ویڈیوز میں کسی شخص کے ساتھ موجود نہیں ہوں۔میری دوستوں نے بدنام کرنے کے لیے ویڈیوز وائرل کیں۔وہ دونوں مجھ سے ملنا چاہتی تھیں لیکن میرے پاس وقت نہیں تھا اور نہ ہی میں ملنا چاہتی تھی کیونکہ میں اپنی زندگی میں خوش ہوں۔

حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو بھی پڑیں، واضح رہے پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہیں۔حریم شاہ سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز میں مبینہ طور پر باتھ روم میں نہاتے ہوئے نازیبا حرکات کرتے نظر آرہی ہیں

۔ٹِک ٹاکر کی یہ ویڈیوز ایک نامعلوم صارف کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے لیک کی گئی ہیں۔حریم شاہ نے ان لیک ویڈیوز پر ردِعمل دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیوز ان کی اپنی سہیلیوں عائشہ ناز اور صندل خٹک نے لیک کی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمی میں فریزر میں سکہ رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان لیا تو آپ بھی سکہ رکھنا شروع کر دیں گے

کراچی سے لاپتہ 12 سالہ بچی نے لاہور پہنچ کر شادی کرلی