in

میں نے دعا میں امی کو ہی مانگا ہے ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب معصوم بچہ اپنی ماں کی قبر پر جا کر کیسے رو رو کر والدہ سے کہتا ہے کہ مجھ سے بات کرو

میں نے دعا میں امی کو ہی مانگا ہے ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب معصوم بچہ اپنی ماں کی قبر پر جا کر کیسے رو رو کر والدہ سے کہتا ہے کہ مجھ سے بات کرو

میں نے امی کیلئے اللہ سے دعا کی ہے اور امی جان کو ہی مانگا ہے، یہ درد سے بھرے الفاظ ہیں

اس چھوٹے سے معصوم بچے کے جس کی والدہ اب اس دنیا سے رخصت ہو گئیں ہیں اور وہ ان کی قبر پر جا کرانہیں پکار رہا ہے۔

اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ اپنی والدہ کی ہی قبر سے پھول اٹھا کر کہہ رہا ہے

کہ امی یہ لے لو، اٹھو امی۔ ان الفاظوں نے تو سب کو کاٹ رکھ دیا مگر پھر اسی ویڈیو میں گھر کا بڑا پوچھتا ہے کہ بیٹا آپ نے امی کیلئے اللہ میاں سے دعا کی ہے؟

تو بچہ انتہائی معصومیت کے ساتھ کہتا ہے کہ امی کیلئے دعا کی اور امی کو ہی اس دعا میں مانگا ہے

پر پتا نہیں امی میری بات کا جواب کیوں نہیں دے رہی ہیں۔اس ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر ہی 651 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ آپکو یہ بتاتے چلیں کہ ماں جس طرح بیٹوں کو نازوں سے پالتی ہیں اسی طرح جب ان کے ناز و نخرے اٹھانے والا کوئی اور نہیں ہوتا

تو یہ بیٹے یوں ہی پریشانی کے عالم میں ڈوب جاتے ہیں اور ہنستے کھیلتے یہ بچے خاموش بھی ہو جاتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیگم میرا شو دیکھتے ہوئے آواز بند کردیتی ہیں۔۔۔ مشہور صحافی عمران ریاض خان کی اہلیہ کون ہیں؟ جانیں ان کے متعلق چند دلچسپ باتیں

پاکستانی لڑکی چینی لڑکا۔۔ شادی کیسے ہوئی؟ نوشابہ اور نومسلم یونس کی محبت کی ان سنی کہانی