in

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ بڑی خوشی ملنے پر انہوں نے کیا کہا؟

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ بڑی خوشی ملنے پر انہوں نے کیا کہا؟

آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

جس کی خوشخبری انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ٹوئٹر پر شیئر کی اور کہا

کہ ہم اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے نہایت خوش ہیں۔

اس جوڑی کے ٹوئٹس کے مطابق ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش گزشتہ

روز 5 اکتوبر 2022 کو ہوئی جبکہ پہلے بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر 2021 کو ہوئی تھی

جس کا نام انہوں نے میر حاکم رکھا تھا۔

واضح رہے کہ اللہ پاک کی طرف سے یہ بڑی خوشی ملنے پر شوہر محمود چوہدری نے بھی ٹوئٹ کے زریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بخار کا فوری علا ج ،قرآن ِ پاک کی یہ آ یت پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں

رضوان کی آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی! بھارت کے سوریا کمار یادو نمبر 1 بن کر نمبر 2 ہو گئے