in

بس 1 ہفتے میں آپ کے پاس آجاؤں گا، رونا نہیں ۔۔ شہید ہونے سے 3 دن قبل میجر منیب کی بیٹے کے ساتھ بات کرتے ہوئے آخری ویڈیو

بس 1 ہفتے میں آپ کے پاس آجاؤں گا، رونا نہیں ۔۔ شہید ہونے سے 3 دن قبل میجر منیب کی بیٹے کے ساتھ بات کرتے ہوئے آخری ویڈیو

گذشتہ ہفتے کوئٹہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کے دو بیٹے اپنے والد سے ملنے کے لئے بیتاب تھے۔

انہوں نے شہید ہونے سے 3 دن قبل اپنے بچوں سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا میں اگلے ہفتے اپ کے پاس آؤں گا لیکن آپ رونا نہیں ۔۔

انہیں کیا معلوم تھا کہ بابا شہید ہو کر گھر لوٹیں گے اور رونا نہیں بس ان کو دفناتے ہوئے ہر آنکھ عشکبار ہوگی ۔۔

میجر محمد منیب افضل جن کی عمر 30 سال تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی میں محنت اور کامیابی سے میجر بننے تک کا سفر طے کیا۔

ان کی اپنے بیٹے کے ساتھ آخری ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں:

ویڈیو میں بیٹا اپنے والد سے کہہ رہا ہے بابا اپ جلدی سے آجائیں میں آپ کے لئے خود آلو کا پراٹھا بناؤں گا، جس پر میجر منیب کہتے ہیں

ٹھیک ہے ہم مل کر کھائیں گے۔ پیزا بھی کھائیں گے آپ کو آپ کی پسندیدہ جگہ پر بھی لے کر جاؤں گا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ یہ کام کر لے تو میں شرجیل کو ٹیم میں سلیکٹ کر لوں گا۔۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم

اگر آپ کہتے ہیں تو الٹا لٹک کر ٹریننگ شروع کر دیں” شاداب خان ٹویٹر پر مداح کے مشورے پر طیش میں آ گئے ، جواب دیدیا