کچھ ہفتوں بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں۔۔!!
کچھ ہفتوں بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں۔۔!!
وہ خبر سُنا دی گئی, جسکا پاکستانیوں کو انتظار تھا –ام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے
کہ قبل ازیں یہ خبریں سامنے آتی رہی ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پس پردہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں اور معاملات طے کئے جا رہے ہیں
جس میں پرویز خٹک کا نام لیا جاتا رہا ہے۔ اس کی تصدیق سینیٹر فیصل ووڈا نے بھی کی تھی۔
پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عدالت کا قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے,,,
عمران خان چند ہفتوں کے اندر وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا
کہ عمران خان عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، انہوں نے ہمیشہ قانون کا احترام کرنے کی بات کی ہے…….
۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کے لئے سوچ رہے ہیں، ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں، تمام تر مسائل کا حل ہی الیکشن ہے،
عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔فیصل جاوید نے مزید کہا کہ ہم تو اب یہ سوچ رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان حلف برداری کی تقریب کیسے اور کہاں کریں؟