in

دل میں 3 اسٹنٹ ڈالے گئے تھے ۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر اچانک اسپتال منتقل کر دیا گیا

دل میں 3 اسٹنٹ ڈالے گئے تھے ۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر اچانک اسپتال منتقل کر دیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چئیرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری

ناساز طبیعت کے باعث اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں۔

پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر کو طبیعت خراب ہونے

کی شکایت پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں سینئر ڈاکٹرز کا بورڈ سابق صدر کی صحت کا معائنہ کر رہا ہے۔

دوسری جانب 2020 میں بھی سابق صدر کو شوگر لیول کم ہونے کی بنا پر

اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم اس وقت فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ سابق

صدر کو دل کا مرض لاحق ہے، جبکہ دل میں 3 اسٹنٹس میں ڈالے گئے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میاں نواز شریف بار بار آسمان کی طرف دیکھتے ہیں او رکہتے ہیں ’’ہم سے شاید کوئی ایسی غلطی ہو گئی ہو گی جو اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں آئی اور ہم اس کی پکڑ میں آ گئے ہیں‘‘ جاوید چودھری کا حیران کن انکشاف

بھائیوں کا قتل سگا بھائی ہی نکلا ۔۔ کوئٹہ میں تین بھائیوں کے قتل میں چوتھا بھائی شامل، پولیس نے کیا بڑا انکشاف کردیا؟