in

یہاں صحیح سیلاب آرہے ہیں.. ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے قوم پر برستے ہوئے انصاف کا مطالبہ کردیا

یہاں صحیح سیلاب آرہے ہیں.. ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے قوم پر برستے ہوئے انصاف کا مطالبہ کردیا

ملک بھر میں ایک بار پھر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بڑھنے لگے ہیں۔

حال ہی میں لاہور سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ بچی ماریہ کو بھی شدید ظلم کا نشانہ بنانے کے بعد جان لے لی گئی۔ ڈاکٹر بشریٰ اقبال

بھی اس ظلم پر خاموش نہ رہ سکیں۔ اپنے ٹوئٹ میں ڈاکٹر بشریٰ نے اس حوالے سے لکھا کہ “یہاں بالکل صحیح سیلاب آرہے ہیں

جہاں معصوم بچیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جائے اور مجرموں کو

سرعام پھانسی نہ دی جائے تو پھر آسمانی آفتیں ہی نازل ہوتی ہیں۔ یہاں کوئی اللہ کی پکڑ سے نہیں ڈرتا”

واضح رہے کہ ماریہ سے بدسلوکی کا واقعہ پیش آنے کے بعد پوری قوم سراپا

احتجاج بن گئی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میری امی لبنانی تھیں جبکہ ابو پاکستانی لیکن دونوں کی ملاقات— سارہ خان کی زندگی حیران کن سچائیاں

خود لوگوں کا علاج کررہی ہیں.. ڈاکٹر شائستہ غریب سیلاب زدگان کا کیمپ لگا کر مفت علاج کرنے لگیں! دیکھیے ویڈیو مناظر