in

خود غریب ہے مگر پھر بھی سیلاب متاثرین کی مدد کر رہا ہے ۔۔ جانیں یہ بچہ کیسے 5 روز سے لگاتار امداد دے رہا ہے؟

خود غریب ہے مگر پھر بھی سیلاب متاثرین کی مدد کر رہا ہے ۔۔ جانیں یہ بچہ کیسے 5 روز سے لگاتار امداد دے رہا ہے؟

انسان امیر پیسوں سے نہیں بلکہ اپنی نیت اور خلوص سے ہوتا ہے۔ ہمارے معشرے میں ایسے بہت سے امیر موجود ہیں جن کے پاس کروڑوں کی دولت ہے

مگر پھر بھی دل کے غریب ہیں اور مصیبت زدہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے انہیں اپنے عیش و آرام سے فرصت نہیں ہے۔

مگر ایک بچہ سوشل میڈیا پر خوب وائلر ہو رہا ہے جس کے خود کے پاس پیسے نہیں مگر وہ محنت کرکے سیلاب متاثرین کے لئے پیسے اکھٹے کر رہا ہے۔

الخدمت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یہ بچ جو جوتے پالش کرکے 5 دن سے لگاتار سیلاب متاثرین کے لئے امداد اکٹھی کر رہا ہے۔

پہلے تو اس بچے کے پاس پیسے نہیں تھے تو اس نے جوتے پالش کیے اور روپے 60 کمائے پھر ان پیسوں میں سے تیس روپے عطیہ کردیے۔

بچے کا یہ حوصلہ اور مدد کرنے کا جذبہ ایکنر پرسن حامد میر کو بھی خوب پسند آیا انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ:

” براہ کرم اس بچے کا نام اور رابطہ نمبر دیدیں اس کو تو خود مدد کی ضرورت ہے لیکن یہ بہادر غریب بچہ دوسروں کی مدد کر رہا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنرل محمد ایوب خان اور ہری پور ہزارہ

آج سے 30 سال قبل ایشوریہ رائے کی ایک دن کی کمائی کتنی ہوتی تھی اور وہ کیا کرتی تھیں ؟َ دلچسپ انکشاف