in

ظالم بھوک نے ننھی سی معصوم جان کو گھاس کھانےپر مجبور کر دیا، سوشل میڈیا پر ایسی درناک ویڈیو وائرل کہ آ پ بھی رو پڑیں گے

ظالم بھوک نے ننھی سی معصوم جان کو گھاس کھانےپر مجبور کر دیا، سوشل میڈیا پر ایسی درناک ویڈیو وائرل کہ آ پ بھی رو پڑیں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، رکنِ سندھ اسمبلی، دعا بھٹو کی جانب سے

سوشل میڈیا پر ایک دلخراشویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی،

حلیم عادل شیخ کی اہلیہ، دعا بھٹو کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سیلاب سے متاثرہ ایک ننھا

سا بچہ کچی زمین پر بیٹھا گھاس کھا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھوک اور

معصومیت کے ہاتھوں مجبور بچے کو گھاس کا ذائقہ ستا رہا ہے مگر وہ کبھی گھاس منہ سے نکال کر پھینک رہا ہے تو کبھی دوبارہ

کھانے کے لیے منہ میں ڈال رہا ہے۔دوسری جانب دعا بھٹو نے اپنے ٹوئٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’کونسی قیامت کیسی قیامت کا

ہم انتظار کر رہے ہیں، یہ قیامت ہی تو ہے‘۔دعا بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں قوم کے مستقبل کے اس سپوت سے معافی مانگتے ہوئے لکھا ہے

کہ ’بیٹا ہمیں معاف کرنا‘۔کونسی قیامت کیسی قیامت کا ہم انتظار کر رہے ہیںیہ قیامت ہی تو ہےبیٹا ہمیں معاف کرنا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

21سال کی عمر میں دو بچیاں لوگوں نے مجھے کہا اب کون تم سے شادی کرے گا روینہ ٹنڈن نے اپنی زندگی کا سب سے حیران کن راز کھول ڈالا

آخرکرینہ خو د سے 10سال بڑے،شادی شدہ اور2بچوں کے باپ سیف علی خان سے شادی کے لیے کیسے راضی ہوئیں اصل حقیقت تواب سامنے آئی