in

بڑے بڑے نام ہوئے بدنام۔۔۔۔بالی ووڈ کی وہ اداکارائیں جو شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہو گئی تھیں

بڑے بڑے نام ہوئے بدنام۔۔۔۔بالی ووڈ کی وہ اداکارائیں جو شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہو گئی تھیں

بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن (Lisa Haydon)، نیہا دھوپیا (Neha Dhupia) ، ، امرتا اروڑہ سمیت یہ ہیں وہ اداکرائیں جو اپنی شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہوگئی تھیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن (Lisa Haydon)، نیہا دھوپیا (Neha Dhupia) ، ، امرتا اروڑہ سمیت یہ ہیں وہ اداکرائیں جو اپنی شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہوگئی تھیں ۔
ٹیم انڈیا کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے اپنی گرل فرینڈ نتاشا اسٹانکوک سے جلد بازی میں منگنی تھی ۔ ایسی خبریں تھیں

کہ اس وقت نتاشا ح، املہ تھیں بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ مانی جانے والی نیہا دھوپیا نے ایک پرائیویٹ تقریب میں اپنے بوائے فرینڈ انگد بیدی سے شادی کی تھی ۔ ایسی خبریں تھیں

کہ نیہا شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہوگئی تھیں افریقی ماڈل و اداکارہ گیبریئل ڈیمٹریڈس نے شادی کئے بغیر بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کے بچے کو جنم دیا ۔ بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن ے اکتوبر 2016 میں شادی کی

تھی اور مئی 2017 میں انہوں نے اپنے بچے کو جنم دیا تھا ۔ اس وقت ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ شادی سے پہلے ہی ح، املہ تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ امرتا اروڑہ کا شکیل لڈک کے ساتھ شادی کا اچانک اعلان ایک دم چونکانے والا تھا ۔

اس کے کچھ وقت بعد ہی دونوں نے حمل کا اعلان کردیا بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اپنے بوائے فرینڈ جارج سے منگنی کرتے ہی اپنے حمل کی خبر دی تھی ۔ بالی ووڈ اداکارہ کونکنا سین شرما نے طویل وقت تک اداکار رنویر شوری کو ڈیٹ کیا ۔

بعد میں ایک ذاتی تقریب میں دونوں نے شادی کرلی ۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے حمل کے بارے میں بتایا ۔ حالانکہ انہوں نے کبھی بچہ کے بارے میں کسی سے بات نہیں کی آنجہانی

اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کے معاشقہ کی کہانی کھلی کتاب کی طرح ہے ۔ وہ ایسی کچھ چنندہ اداکاراوں میں سے تھیں ، جنہوں نے یہ بات تسلیم کی تھی کہ وہ شادی سے پہلے ح، املہ ہوگئی تھیں ۔ سری دیوی نے جب بونی کپور سے شادی کی تب وہ سات مہینے کی ح، املہ تھیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کمالِ قدرت اور عفو و درگزر کی حقیقت

بزرگ 18 سال بعد زمین کا مقدمہ جیت کر خوشی سے جان کی بازی ہار گئے ۔۔ انتقال سے کچھ دیر پہلے بزرگ شہری کے آخری الفاظ کیا تھے؟