in

ویرات کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ۔۔ ویرات کوہلی کے بارے میں بڑا انکشاف

ویرات کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ۔۔ ویرات کوہلی کے بارے میں بڑا انکشاف

انڈیا کے نمبر1 بیٹسمین ویرات کوہلی کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ ڈپریشن کے مریض بن چکے ہیں

اور ان کی بگڑتی ہوئی حالت کی ذمہ دار ان کی بیوی اور ہندی فلموں کی مشہور اداکاراہ انوشکا شرما ہیں۔

انڈیا کے مشہور ٹوئٹر ناقد کمال راشد کمار(کے آر کے) نے ویرات کوہلی کی دماغی حالت کا ذمہ دار انوشکا کو ٹہرایا ہے۔

اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے یہ بات کہی اور ویرات کی ٹیم میں شمولیت پر بھی سوال اٹھایا کہ جب ویرات کوہلی خود اعتراف کر رہا ہے

کہ اسے ڈپریشن کی پرابلم ہے تو اسے سلیکٹ کیوں کیا گیا ہے۔ کیا سلیکٹرز بھی ڈپریشن کا شکار ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں کمال راشد کمار کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ایک پیروئن سے شادی کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ نارتھ انڈیا کہ ایک مضبوط جوان کو ڈپریشن کی بیماری کیسے ہوگئی؟

کمال راشد کے ٹویٹ پر ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد کے ملے جلے ری ایکشن سامنے آرہے ہیں تاہم ابھی تک انوشکا شرما نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، ایک عرصے سے کیا کارروائی ڈال رہے تھے ؟ تازہ ترین خبر

ہم نے شہباز کو بہت سمجھایا تھا کہ پاکستان مت جاؤ لیکن ۔۔ شہباز گل کی بہن اپنے بھائی کی بے گناہی بیان کرتے ہوئے رو پڑیں