in

سن کر آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائیں گے۔۔۔ ناسا نے بلیک ہول سے آنیوالی خوفناک آوازوں کو ریکارڈ کر لیا ، ویڈیو وائرل

سن کر آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائیں گے۔۔۔ ناسا نے بلیک ہول سے آنیوالی خوفناک آوازوں کو ریکارڈ کر لیا ، ویڈیو وائرل

بلیک ہول کے بارے میں میں آپ نے کافی کچھ سنا یا پڑھا ہوگا مگر کیا

اس کائناتی اسرار کی آواز سننا پسند کریں گے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر بلیک ہول سے خارج ہونے والی آواز آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی

۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک بلیک ہول کی آواز ٹوئٹر پر شیئر کی جو ہمارے کان سن سکتے ہیں۔زمین سے 24 کروڑ نوری برسوں

کے فاصلے پر واقع کہکشاؤں کے ایک جھرمٹ Perseus کے وسط میں موجود ایک

بلیک ہول کی آواز کو ناسا نے ریکارڈ کیا۔امریکی خلائی ادارے نے اسے ری مکسڈ

سونوفیکیشن قرار دیا ہے اور آواز کی ان لہروں کو لگ بھگ 2 دہائیوں قبل شناخت کیا گیا تھا

مگر 2022 میں پہلی بار انہیں سننے کے قابل بنایا گیا۔ٹوئٹر پر 34 سیکنڈ کا

یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا ہے کیونکہ اس میں موجود ساؤنڈ دہشت زدہ کردینے والا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!د وشخص ایسے ہیں جن کواللہ پاک مسکراتے ہیں

کیا کُکر استعمال کرنے سے کینسر ہو سکتا ہے؟ جانیں کونسے 3 کھانے کُکر میں ہر گز نہیں پکانے چاہئیں