in

باشیں ابھی مزید تباہی پھیلائیں گے،بارشوں کا سلسل مزید کتنے دن تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

باشیں ابھی مزید تباہی پھیلائیں گے،بارشوں کا سلسل مزید کتنے دن تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے

کہ کراچی میں آج اور کل کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس

وقت کراچی شہر میں مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 14کلو میٹرفی گھنٹہ ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔جیو

نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ کراچی اور گرد و نواح میں بارش کا تیز اسپیل کل تک جاری رہے گا، آج اور

کل شہر میں کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش ہو گی، تیز بارش کا اسپیل کل تک ختم ہو جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ بالائی، مرکزی سندھ میں اگست کے دوران اب تک 1000 ملی میٹر سے زائد بارشیں ریکارڈ ہو چکی ہیں

۔سردار سرفراز نے کہا کہ دادو، لاڑکانہ، سکھر اور دیگر شہروں میں تیز بارش کا امکان ہے

جبکہ بلوچستان میں آج سے 26 اگست تک تیز بارشیں ہوں گی لیکن قلعہ سیف اللہ اور قریبی علاقوں میں27 اگست تک بارشیں رہیں گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا ایک بار پڑھ لو قیامت تک رزق ختم نہیں ہوگا۔

”زبان کی لکنت ہو یا زبان کی ہکلاہٹ بس آپ کالی مرچ میں ملا کر چٹکی زبان پر لگائیں کوئی بھی ہوفرفر بولے گا۔“