in

مریم اورنگزیب کا شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوانے کا دعویٰ، ویڈیو میں انہیں اسپتال میں کیا کرتے ہوئے دیکھا گیا؟ دیکھیئے

مریم اورنگزیب کا شہباز گل کی تازہ ترین ویڈیو چلوانے کا دعویٰ، ویڈیو میں انہیں اسپتال میں کیا کرتے ہوئے دیکھا گیا؟ دیکھیئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی ویڈیو نے کئی سوالات کھڑے دیے۔ ان کی ویڈیو وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری کی ہے۔ شہباز گل اس وقت پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تین دن سے بغیر تحقیقات کیے پروپیگنڈا چلایا جا رہا ہے

اور شہباز گل کا نام لگا کر سوشل میڈیا اور میڈیا پر ویڈیوز چلائی جارہی ہیں کہ ان کی حالت انتہائی سنگین ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز گل کے خلاف ایک مقدمہ درج ہے اور پروپیگنڈا جاری ہے

کہ جنسی تشدد ہوا، کیمرہ دیکھتے ہی پروپیگنڈا شروع ہوجاتا ہے،

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز گل سے منسوب سوشل میڈیا پر ویڈیو چکوال میں زیادتی کرنے والے شخص کی ہے،

غلط ویڈیوز چلانا سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے اور سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی جاری ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نورا فتیحی 16 سال کی عمر میں کیا کام کرتی تھیں؟جسکو بھی پتہ چلا اسی کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا

جسے کل کوئی نوکری نہیں دیتا تھا آج وہ لوگوں کو نوکریاں دیتا ہے!!! ایک ماں نے جسمانی معذور بچے کو کیسے دنیا کا کامیاب ترین انسان بنا دیا