in

اوریا مقبول جان نےو ارننگ جاری کردی

اوریا مقبول جان نےو ارننگ جاری کردی

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔

۔۔۔آج ایسی تمام سیاسی پارٹیاں جو 17 جولائی کے بعد ناکامی کے خوف کا شکار ہیں

۔پاکستان کے لئے ایک نیا سیاسی منظرنامہ تخلیق کرنے والی ہیں۔ لیکن انہیں اندازہ نہیں کہ وقت بدل چکا ہے، پاکستان کے چاروں

طرف بہت کچھ ہو رہا ہے اور بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ دُنیا عالمی لڑائی میں داخل ہو چکی ہے،

جس کا ایک ممکنہ میدان پاکستان بھی ہے۔ حالتِ لڑائی میں ملک کو ایک مقبول قیادت

کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر اس دفعہ وہی سب کچھ دہرایا گیا جو ماضی میں ہوتا رہا ہے

غیر مقبول لوگ حکمران ہوئے، تو خدانخواستہ منظر نامہ بہت ہی خوفناک اور درد ناک ہو سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی اصلیت کیا ہے میں بتاتا ہوں: گلوکار جواد احمد کی توپوں کا رُخ ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی جانب۔۔۔کھری کھری سنا دیں

اداکارہ ’ اُروشی روٹیلا‘ اور بھارتی کرکٹر ’رشبھ پنٹ‘ کے درمیان تکرار، کھری کھری سنا دیں