in

بشریٰ مانیکا خاندان میں ” بیگمات ” کی ایسی تبدیلیاں جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں گی۔۔۔ دلچسپ تحریر!

بشریٰ مانیکا خاندان میں ” بیگمات ” کی ایسی تبدیلیاں جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں گی۔۔۔ دلچسپ تحریر!

پاکستان ، اداکارہ نور کو تو سب ہی جانتے ہیں اور وہ عون چوہدری کی بیوی تھی بھی اور اب پھر سے ہیں اور وہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اہلیہ ہیں ان

کی مریدنی تھی عمران خان عون چوہدری کے دوست ہیں اور عون چوہدری کی بیوی اداکارہ نور کی وجہ سے ہی عمران خان کی ملاقات بشریٰ بی بی سے ہوئی ۔ اور پھر عمران خان صاحب نے بشریٰ بی بی کی ان کے سابقہ شوہر خاور مانیکا سے طلاق کے بعد شادی کر لی ،

اسی دوران میں عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی تھی تو عون چوہدری نے اداکارہ نور کو طلاق دے دی اور پھر اس نے بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی کے ساتھ شادی کر لی تھی ،

اب نور نے عون چوہدری سے طلاق کے بعد زلفی بخاری کے ساتھ شادی کر لی ۔ اور پھر یہ ہوا کہ بشریٰ بی بی کیونکہ اداکارہ نور کی سہیلی بھی تھیں تو انہوں نے عون چوہدری کو اس بات پہ راضی کیا کہ وہ ان کی بیٹی کی سہیلی کو طلاق دے دیں تو انہوں نے ایسا ہی کیا ،

اب بشریٰ بی بی کی بیٹی کی اس سہیلی سے بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے شادی کر لی جو کہ ابھی تک تو قائم ہے ،

عون چوہدری ایک بار پھر سے اکیلا رہ گیا تھا مگر اس دوران زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی پسند آ گئی تو اس نے نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی کی بیٹی

سے شادی کر لی ، اور اب اس طرح سے زلفی بخاری خاور مانیکا اور خاتون اول کا داماد بن گیا اور عمران خان کا یہ دوست زلفی بخاری عمران خان کا سوتیلا داماد بھی بن گیا۔

زلفی بخاری کے اداکارہ نور کو طلاق دینے کے بعد عون چوہدری نے بھر سے نور کے ساتھ ہی شادی کر لی۔ تاحال تبدیلی یہاں تک ہی پہنچی ہے اب آگے کیا ہو گا یہ تو کوئی نہیں جانتا !

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کس کی خواہش تھی، اور اس منگنی کے پیچھے کیا وجہ تھی۔۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے حیران کن انکشاف کر ڈالا!