in

نور مقدم قتل کا ایک سال: زندگی سے خوشی ختم ہو گئی ہے: والد

نور مقدم قتل کا ایک سال: زندگی سے خوشی ختم ہو گئی ہے: والد

نور مقدم کے قتل کے ایک سال بعد ان کے والد شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ نور کے بعد ان کی زندگی سے خوشی ختم ہو گئی ہے

وہ اب بھی راتوں کو سو نہیں پاتے۔
اردو نیوز کے ساتھ اپنے گھر میں نور مقدم کی یاد تازہ کرتے ہوئے ان کے والد اور پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کا کہنا تھا

کہ نور مقدم بہت غیر معمولی لڑکی تھی شاید اسی وجہ سے ان کو انصاف کے لیے لڑنے کی ہمت ملی ورنہ وہ کب کے ٹوٹ کر بکھر جاتے۔

20 جولائی 2021 کو عید سے ایک دن قبل اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں ایک

صنعت کار کے گھر میں بیہمانہ طور پر قتل ہونے والی نور مقدم کے والدین ان کا ذکر کرتے ہوئے

اب بھی بار بار آبدیدہ ہو جاتے ہیں۔ تاہم وہ کہتے ہیں اپنی بیٹی نور مقدم کے قاتل

ظاہر جعفر کی ٹرائیل کورٹ سے ملنے والی سزائے موت پر عمل درآمد تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
مزید پڑھیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 جوڑے کپڑے ، 250 کتابیں اور ایک سوزوکی کار :

مسجد الحرام میں دوہفتوں کے دوران کتنے ملین لیٹر آب زم زم تقسیم ہوا؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اُٹھیں گے