in

برقع پہن کر باہر جایا کریں.. احسن اقبال کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر فواد چوہدری کا طنز

برقع پہن کر باہر جایا کریں.. احسن اقبال کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر فواد چوہدری کا طنز

گزشتہ دنوں ن لیگ سے تعلق رکھنے والے احسن اقبال ایک نجی ریسٹورینٹ گئے

تو چند لوگوں نے انھیں گھیرے میں لے لیا اور چور چور کے نعرے لگائے۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں کی ہراسانی کا نشانہ بنے

وفاقی وزی برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بھی ٹوئٹ کیا اور خود کو ہراساں کرنے والے لوگوں کی مذمت کی۔

جس کے جواب میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ “ ویڈیو میں صرف آپ کی بے عزتی ہوتی نظر آئی ہے آپ جھوڑ بولنا بند کریں

اور برقع پہن کر باہر جایا کریں“ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ 25 مئی کو خواتین

پر تشدد کرنے والوں کا عوام کے چور کہن پر اتنا دکھی ہونا بنتا نہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ

عمران خان کی پلاننگ نے کام دکھا دیا!!!! نمبر گیم کی دوڑ میں پی ٹی آئی پھر آگے نکل گئی