in

پاکستان کے غلام وزیراعظم کی امریکہ کی آزادی پر امریکہ کو مبارکباد، جانئے مزید تفصیل

پاکستان کے غلام وزیراعظم کی امریکہ کی آزادی پر امریکہ کو مبارکباد، جانئے مزید تفصیل

وزیراعظم پاکستان نے امریکہ کی یوم آزادی کے موقع پر پیغام دے دیا۔

گزشتہ روز 4 جولائی کو امریکہ کا یوم آزادی تھا۔ جس پر وزیراعظم پاکستان نے ان کے نام اہم پیغام جاری کیا۔ پاکستان کے

وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور ان کی عوام کو یو م آزادی کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میری طرف سے امریکہ کی حکومت اور عوا م کو تہہ دل سے مبارکباد ۔ میری تمام تر نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔

میں اور میری حکومت امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت ہر طرح کے معاملات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔

میں امریکی صرف بائیڈن اور انکی انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہوں۔ اس مشکل وقت سے نکلنے کے لئے ہمیں دوست بنانے کی ضرورت ہے ۔

اس سے قبل عمران خان کی حکومت نے امریکہ پر سازش کے ذریعے پاکستان میں حکومت بدلنے کا الزام لگایا تھا ۔ جو کہ امریکی حکمرانوں کے تصدیق کردہ بیانوں کے باوجود پاکستان میں عدلیہ کے لئے قابل قبو ل نہیں ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بشریٰ انصاری کا گلوکارہ مسرت نذیر سے کیا رشتہ ہے؟ وہ بات جو ان کے مداح نہیں جانتے

دنیا کا انوکھا پرندہ جو زمین کی پوشیدہ چیزوں کی کھوج لگا کر حضرت سلیمانؑ کو بتایاکرتا تھا