in

معروف کامیڈین کپل شرما انٹرنیشنل ملزم بن گئے: امریکہ میں مقدمہ درج۔۔۔انتہائی شرمناک الزام عائد کر دیا گیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما کے خلاف معاہدے کی خلاف ورزی پر امریکہ میں مقدمہ درج کرادیا گیا۔

کپل شرما کے خلاف مقدمہ نیو یارک کی عدالت میں سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے درج کرایا ہے۔

کمپنی کے سربراہ امیت جیٹ لی کا کہنا ہے
کہ 2015 میں کپل شرما نے شمالی امریکا کا دورہ کیا تھا

اور اس دوران انہوں نے ہم سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ چھ شوز کریں گے لیکن انہوں نے صرف پانچ شوز کیے۔

امیت جیٹ لی کے مطابق بعد میں رابطہ کرنے پر کپل نے کہا کہ وہ نقصان کا ازالہ کردیں گے

لیکن اب کافی عرصہ گزرنے کے باوجود کپل شرما نے زرتلافی ادا نہیں کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کے بعد لوگوں نے میرے ساتھ کیاکیا۔۔۔؟اداکارہ غناعلی کھل کر بول پڑیں

سہانجنہ کے پھول ،پتیوں اورپھلیوں کے بے شمار طبی فوائد