in

چلتے پھرتے تھک کر بینچ پر لیٹے اور انتقال کر گئے ۔۔ بزرگ شہری کی لاوارث لاش کو گھر والے لینے تک نہ آئے

چلتے پھرتے تھک کر بینچ پر لیٹے اور انتقال کر گئے ۔۔ بزرگ شہری کی لاوارث لاش کو گھر والے لینے تک نہ آئے

انسان زندگی بھر جن رشتوں کے لیے قربانیاں دیتا ہے، ان کے ساتھ رہنے کے لیے اپنی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے، محبت سے ہر رشتے کو پروان چڑھاتا ہے تاکہ جب وقتِ نزع ہو تو

یہ اپنے اس کو آخری آرام گاہ تک پہنچا دیں، اس کے کفن دفن کا انتظام کردیں۔ انسان اپنی زندگی میں ہی آخری وقت کی تیاری کرتا ہے،

لیکن کچھ ایسے بھی لوگ اس دنیا میں ہیں جن کی اچانک موت ہو جاتی ہے اور ان کے گھر والے ان کی میت کو بھی نہیں دیکھ پاتے۔

انسان زندگی بھر جن رشتوں کے لیے قربانیاں دیتا ہے، ان کے ساتھ رہنے کے لیے اپنی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے، محبت سے ہر رشتے کو پروان چڑھاتا ہے تاکہ جب وقتِ نزع ہو تو یہ اپنے اس کو آخری آرام گاہ تک پہنچا دیں، اس کے کفن دفن کا انتظام کردیں۔

انسان اپنی زندگی میں ہی آخری وقت کی تیاری کرتا ہے، لیکن کچھ ایسے بھی لوگ اس دنیا میں ہیں جن کی اچانک موت ہو جاتی ہے اور ان کے گھر والے ان کی میت کو بھی نہیں دیکھ پاتے۔

قریبی لوگوں نے چھیپا کے ادارے کو اطلاع کی اور وہ لوگ ان کی لاوارث لاش کو اٹھا کر لے گئے، لیکن ان کا اپنا کوئی پوچھنے نہ آیا۔

ایسے کیسز میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کوئی بھی اپنے پیارے کو پوچھنے نہیں آتا اور پھر یہ سماجی ادارے ان افراد کی نامعلوم نمازِ جنازہ پڑھا کر ان کو دفن کر دیتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ کزن ہیں مگر ایک دوسرے کی دشمن بھی ہیں ۔۔ قریبی رشتہ ہونے کے باجود رانی نے کاجول کو اپنی شادی میں کیوں نہیں بلایا اور ان کی ناراضگی کس بات پر ہے؟

دن کے آغاز میں ’’سَلاَ مٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رِّحِیْم‘‘ پڑھنے کا معجزہ دیکھ لو وہ بھی اپنی آنکھوں سے