عمران خان کے بیٹوں کی تعلیم مکمل۔۔۔اب کیا کرنے والے ہیں؟پوری قوم کے لیے بڑی خبر
عمران خان کے بیٹے نے حال ہی میں اپنی تعلیم مکمل کرلی ہے عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اپنی والد جمائمہ گولڈ سمتھ کیساتھ برطانیہ میں مقیم ہیں اور تعلیم مکمل کر چکے
ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے برطانوی یونیورسٹی برسٹل سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں اعلی نمبروں میں ڈگری حاصل کی ہے۔ یہاں یہ بات بتانا ضرور ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان حکومت میں تھے
تو حال ہی میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے اور اسی وجہ سے وہ اپنے بیٹے قاسم خان کی گریجویشن تقریب میں بھی شرکت کیلئے لندن بھی نہیں
جاسکے تھے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور معروف انگریزی و اسلامی اسٹدی مصنف اور سماجی کارکن جمائم گولڈ اسمتھ کی شادی 1995 سے 2004 تک ہی بدقسمتی سے قائم رہ سکی تھی ۔
عمران خان اور جمائم گولڈ اسمتھ کے دو بچے سلمان خان اور قاسم خان ہیں تاہم قاسم خان نے اب اپنی تعلیم مکمل کر لی ہے۔ جبکہ عمران خان اور جمائم گولڈ اسمتھ کے دوسرے بیٹے سلمان خان ابھی بھی تعلیم حاصل کررہے ہیں اور انکی تعلیم ابھی مکمل ہونے میں وقت لگے گا