in

مجھے اچانک شوہر نے بتایا کہ تمھیں کینسر ہوگیا، میرے ساتھ 6 ماہ کا بیٹا تھا اور پھر.. کینسر سے لڑنے والی ماں اپنی زندگی کی تکلیف دہ کہانی سناتے ہوئے روپڑی

مجھے اچانک شوہر نے بتایا کہ تمھیں کینسر ہوگیا، میرے ساتھ 6 ماہ کا بیٹا تھا اور پھر.. کینسر سے لڑنے والی ماں اپنی زندگی کی تکلیف دہ کہانی سناتے ہوئے روپڑی

“میرے شوہر نے بتایا کہ مجھے بریسٹ کینسر ہے اور وہ دوسرے درجے پر پہنچ چکا ہے۔ یہ طے تھا کہ میں زیادہ نہیں جیوں گی۔ میں سوچتی تھی کہ گود میں سویا ہوا 6 ماہ کا بیٹا میرے بغیر کیسے رہے گا”

دل چیر کر رکھ دینے والے یہ خیالات ہیں بھارت کی رہائشی دیپیکا کے۔ دیپیکا کی عمر 26 سال ہے اور وہ چیننئی سے تعلق رکھتی ہیں۔

دیپیکا کہتی ہیں کہ انھیں سینے میں جلن ہوتی تھی جس کے لئے وہ السر کہ دوائیں کھاتی تھیں مگر کچھ عرصے بعد پتا چلا

کہ انھیں سینے کا سرطان ہے وہ بھی دوسرے درجے کا۔ اس خبر نے انھیں توڑ کر رکھ دیا کیونکہ وہ حال ہی میں ماں بنی تھیں۔ انھیں پروا تھی تو صرف اپنے بچے کی۔

کینسر کی خطرناک اسٹیج پر پہنچ کر دیپیکا نے بیٹے کی محبت میں کینسر سے لڑنے کا فیصلہ کیا

اور تکلیف دہ کیمو تھیراپی اور سر کے تمام بال کھو دینے کے بعد وہ کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک گاؤں میں ایک نیک خاتون اتنی سخی تھی کہ لوگ اسے حاتم طائی

عید کی نماز کیلئے محمد علی جنا ح لیٹ ہو گئے تو پچھلی صف میں نما ز پڑھنے کے بعد اما م صا حب کو کیا کہا ؟