in

اگر عمران خان واپس آگیا تو مجھے پورا یقین ہے کہ ۔۔۔۔‘‘ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے بڑا پیغام جاری کر دیا

اگر عمران خان واپس آگیا تو مجھے پورا یقین ہے کہ ۔۔۔۔‘‘ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے بڑا پیغام جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کی حمایت میں ایک اور بیان جاری کردیا ہے.

اس بار انہوں نے عمران خان کی واپسی کے بدلے ملک کی مشکلات کا حل بھی بتادیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ ان فنکاروں میں شامل ہیں جو نا صرف سیاسی معاملات پر

نظر رکھتے ہیں بلکہ اپنا ایک واضح نقطہ نظر بھی رکھتے ہیں، ثمینہ پیرزادہ پہلے دن سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایتی رہی ہیں اور آج بھی اپنے اس موقف پر ڈٹ کرکھڑی ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تازہ ترین پیغام میں ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ اگر آج عمران خان واپس آجاتا ہے تو مجھے یقین ہے کہ نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا سے اتنا پیسہ جمع کریں گے کہ پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیسہ اس لیے جمع ہوگا کیونکہ ہم سب کو اپنے کپتان کی ایمانداری پر بھروسہ ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانچ حالتوں میں ہمیشہ خاموش رہیں

اپنے وقت کے ایمپائر جنرل حمید گل نے عمران خان کو استعمال کرنا چاہا تو عمران خان نے خود کو ان سے دور کر لیا ۔۔۔۔۔ مظہر عباس نے تصویر کا دوسرا رخ سامنے رکھ دیا